اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا پر فتح کی خوشی، افغان کرکٹرز کی بس میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

24 Jun 2024
24 Jun 2024

(ویب ڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کو شکست کے بعد افغان کرکٹر کی بس میں ڈانس کر کے جیت کی خوشی منانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

رپورٹ کےمطابق خوشی سے سرشار افغان کرکٹرز گراونڈ سے ہوٹل واپسی پر اپنی بس میں بھی ڈانس کرتے رہے، ان کے کوچ ڈیوائن براوو ہیں ،جنھوں نے چیمپئن نامی گیت گایا تھا۔افغان ٹیم کے ڈانس کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل رہی ہے۔ اس سے قبل کینگروز کے خلاف شاندار  فتح کے بعد  بھی افغان کرکٹرز نے گراونڈ میں بھرپور جشن منایا تھا۔واضح رہے کہ پہلی بار افغان ٹیم نے آسٹریلیا کو  شکست سے دوچار کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے