اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم نے اینکر مبشر لقمان کوایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

23 Jun 2024
23 Jun 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سینئراینکر پرسن مبشر لقمان کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنی وکلاء  ٹیم سے مشاورت کے بعد سینئراینکر پرسن مبشر لقمان کیخلاف ہتک عزت  کے کیس کیلئے  لیگل نوٹس بھجوا دیا، بابراعظم نے مبشر لقمان کی جانب سے بے بنیاد الزامات لگانے کی بنا پر لیگل نوٹس بھیجا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بابراعظم نے مبشر لقمان کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مبشر لقمان بابراعظم کے خلاف فکسنگ کے الزامات کو ثابت کریں ورنہ ہرجانہ ادا کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے