اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمر خان نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا

17 Jun 2024
17 Jun 2024

(ویب ڈیسک ) پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمر خان نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔

پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے یورپ کی سب سے اونچی پہاڑی ماؤنٹ ایلبرس کی چوٹی پر قومی پرچم لہرا دیا۔

ثمر خان پہلی پاکستانی ہیں جنہوں نے 5 ہزار 642 فٹ بلند چوٹی ماؤنٹ ایلبرس سر کی اور واپسی پر سنو بورڈ پر نیچے اتریں۔

دِیر سے تعلق رکھنے والی ثمر خان ماؤنٹ ایلبرس سے سنو بورڈنگ کرکے اترنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔

واضح رہے کہ ماؤنٹ ایلبرس یورپ کی سب سے بلند پہاڑی ہے جو روس اور یورپ میں واقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے