اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی ٹوئنٹی: بھارت اور کینیڈا کا میچ آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے منسوخ

16 Jun 2024
16 Jun 2024

(لاہور نیوز) بھارت اور کینیڈا کے درمیان میچ آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔

آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے میچ کا ٹاس بھی نہ ہو سکا، دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیا گیا، گروپ اے میں بھارت 7 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور امریکا 5 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

گروپ اے سے بھارت اور امریکا نے سپر 8 مرحلے کے لئے کوالیفائی کیا ہے، پاکستان اپنا آخری گروپ میچ اتوار کو آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے