اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: عید قریب آتے ہی چور متحرک، مویشی منڈی کے باہر سے خاتون کی کار چوری

16 Jun 2024
16 Jun 2024

(لاہورنیوز) عید قربان قریب آتے ہی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا، جانور خریدنے آنے والی خاتون کی گاڑی چوری ہوگئی۔

پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ چوہنگ کے علاقے شاہ پور کانجراں  مویشی منڈی کے باہر پیش آیا ، خاتون آسیہ اپنی فیملی کے ساتھ جانور خریدنے کے لیے آئی تھی، خاتون نے مویشی منڈی کے باہر دوسری گاڑیوں کے ساتھ اپنی گاڑی بھی پارک کی اور فیملی کے ساتھ جانور خریدنے منڈی میں چلی گئی۔

خاتون فیملی کے ساتھ جب منڈی سے واپس باہر نکلی تو خاتون کی گاڑی غائب تھی ، تھانہ چوہنگ پولیس نے خاتون آسیہ کی مدعیت میں گاڑی چوری کا مقدمہ درج کر لیا ، تاحال گاڑی کا سراغ نہ لگایا جاسکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے