اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 258.00 زندہ مرغی
  • 374.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 297.80 قیمت فروخت : 298.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.47 قیمت فروخت : 185.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.94 قیمت فروخت : 907.56
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239900 دس گرام : 205700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219907 دس گرام : 188557
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3011 دس گرام : 2584
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لٹن روڈ: لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر بنانے والا ملزم گرفتار

16 Jun 2024
16 Jun 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے علاقے لٹن روڈ پر لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر بنانے والا ملزم قانون کے شکنجے میں آگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ لاہور لٹن روڈ پر قائم ہاسٹل میں ایک لڑکی کے ساتھ پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم چھپ کرکھڑکی سے لڑکی کی تصاویربنا رہا تھا جسے لڑکی نے دیکھ لیا اور پولیس ہیلپ لائن ون فائیو  پر کال کی۔

حکام نے مزید بتایا کہ ملزم  کو گرفتار کر کے  مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے