اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب بجٹ 2024-25، جوڈیشری سے متعلق بجٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں

14 Jun 2024
14 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب بجٹ 2024-25 میں جوڈیشری سے متعلق پنجاب اسمبلی میں پیش کئے جانے والے بجٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے موجودہ بجٹ میں لاہور ہائیکورٹ کیلئے 34 ارب روپے مختص کر دیئے، سپیشل کورٹس کیلئے 40 کروڑ روپے مختص کر دیئے، سول کورٹس کیلئے 19 ارب روپے مختص کئے، سیشن کورٹ کیلئے 14 ارب روپے مختص کئے اور سمال کاز کورٹس کیلئے 10 کروڑ روپے مختص کئے گئے۔

اس کے علاوہ پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کیلئے 4 ارب 41 کروڑ روپے اور محکمہ قانون اور پارلیمانی امور کیلئے 4 ارب روپے مختص کئے، لاہور ہائیکورٹ کے ججوں کو بلا سود قرضوں کے اجراء کیلئے 1 ارب روپے مختص کئے جبکہ پنجاب سروس ٹربیونل کیلئے 1 ارب 75 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے