اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غالب مارکیٹ: سکیورٹی گارڈ نے مالک کو قتل کر دیا

11 Jun 2024
11 Jun 2024

(ویب ڈیسک)غالب مارکیٹ میں سکیورٹی گارڈ نے مالک کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق  سکیورٹی گارڈ مدنی نے غلام رسول پر فائرنگ  کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر دم توڑ گیا،مقتول حساس ادارے کا ریٹائرڈ آفیسر تھا، واقعہ کے بعد اے ایس پی گلبرگ رضا نفری سمیت موقع پر پہنچ گئے۔

اے ایس پی رضا کے مطابق سکیورٹی گارڈ مدنی کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ شواہد اکٹھے کرکے مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے