اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کنزہ ہاشمی کی میرون جوڑے میں دلکش اداؤں پر شاعری کا تڑکا

10 Jun 2024
10 Jun 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی میرون جوڑے میں دلکش اداؤں پر شاعری کے تڑکے نے مداحوں کے دل موہ لیے۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر دلکش تصاویر اور ویڈیوز جاری کرکے مداحوں سے تعریفوں کے ٹوکرے سمیٹتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے میرون رنگ کا جوڑا زیب تن رکھا ہے۔

ویڈیو میں اداکارہ کھلی زلفوں کے ساتھ مختلف ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں جبکہ ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں معروف شاعر جون ایلیا کی شاعری کے بول سنائی دے رہے ہیں۔

جہاں اس ویڈیو میں کنزہ ہاشمی کے ناز و انداز قابلِ دید ہیں وہیں اس ویڈیو پر لگائی گئی آڈیو بھی سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

اداکارہ کی اس پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے اور مداح بیک گراؤنڈ میں لگی آڈیو شاعری کی بھی کُھل کر تعریف کر رہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے