اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی: رشتہ داروں میں جھگڑےکےدوران فائرنگ،3 راہگیر زخمی

10 Jun 2024
10 Jun 2024

(ویب ڈیسک) نشتر کالونی کے علاقے میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 راہگیر زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کا واقعہ رشتہ داروں سےجھگڑے کے دوران پیش آیا جس کی زد میں آ کر راہگیر زخمی ہوگئے، جن میں صبا، یاسین اورعمران شامل ہیں۔

ملزم متین نے لڑائی جھگڑے کےدوران فائرنگ کی، فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔

پولیس نے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا،پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزمان کو گرفتار کر لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے