اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہر میں دو پولیس مقابلے،چار ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

10 Jun 2024
10 Jun 2024

(ویب ڈیسک)کرول پنڈجنگل کےقریب پولیس اورڈاکوؤں کےدرمیان مقابلہ،دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔

ایس پی سول لائنز کے مطابق ملزمان کرول پنڈ جنگل کے قریب لوگوں کو لوٹ رہے تھے ، ایس ایچ اوتھانہ گجرپورہ پولیس ٹیم کےہمراہ  15کال پرفوری پہنچے تو ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی سیدھی فائرنگ شروع کر دی۔

فائرنگ کےتبادلےمیں 2ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر کےطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،زخمی ڈاکوؤں کی شناخت رانا شاہد اور رانا شہزاد کے نام سے ہوئی۔

ملزمان کا گینگ ڈکیتی ،چوری جیسی درجنوں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔

 ایک اور پولیس مقابلہ راوی روڈ جنگل کالونی کے قریب ہوا،راوی روڈ پولیس نے 3 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکا توپولیس کے روکنے پر ملزمان نے سیدھی فائرنگ شروع کر دی۔ راوی روڈ پولیس کی جانب سے حفاظت خود اختیاری اپنائی گئی،فائرنگ رکنے پر2 ڈاکو اپنے ساتھی کی فائرنگ سے زخمی  میں گرفتارکرلیےگئے۔

زخمی ڈاکوؤں کی شناخت عثمان اور بشارت کے نام سے ہوئی ، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے