اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اننگز کے آخری دس اوورز میں اچھی بیٹنگ نہیں کی: بابر اعظم

10 Jun 2024
10 Jun 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کچھ گیندیں توقع کے مطابق بیٹ پر نہیں آئیں۔

میچ کے بعد بات کرتے ہوئے قومی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پچ اچھی تھی، گیند بیٹ پر اچھی آرہی تھی، بیٹنگ میں ابتدائی 10 اوورز اچھا کھیلے، اننگز کے بقیہ 10 اوورز میں اچھی بیٹنگ نہیں ہوسکی۔

واضح رہے کہ گروپ اے کے اہم میچ میں بیٹرز کی لاپرواہی، غیر ذمہ داری اور غفلت نے پاکستان کو بھارت کے خلاف جیتا ہوا میچ ہروا دیا، شاہین بھارت کے خلاف 120 رنز کا ہدف بھی حاصل نہ کر سکے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے