اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کا جوہر ٹاؤن میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، دس پلاٹ واگزار

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے نے جوہر ٹاؤن میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے دس پلاٹ واگزار کروا لئے۔

ایل ڈی اے ٹیم نے ڈائریکٹر ہاؤسنگ سیون اور ڈائریکٹر انفورسمنٹ کی سربراہی میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا۔

جوہر ٹاؤن ڈی بلاک، ای بلاک ،اے ٹو بلاک میں قبضہ مافیا سے پلاٹ واگزار کروائے گئے، کیو بلاک اور سی ون میں غیر قانونی تعمیرات گرا دی گئیں، جوہر ٹاؤن آر ٹو بلاک میں بھی دو پلاٹ قبضہ مافیا سے واگزار کروا لئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے