اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیراہتمام عالمی یوم تحفظِ خوراک پر سیمینار

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیراہتمام الحمرا ہال میں عالمی یوم تحفظِ خوراک پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

فوڈ اتھارٹی خوراک کی حفاظت کے حوالے سے غیر متوقع حالات کے لئے ہر دم تیار ہے، اس سال فوڈ سیفٹی ڈے کا عنوان ایسی صورتحال کا مقابلہ کرنا جو فوڈ سیفٹی کو متاثر کر سکتا ہے۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا فوڈ اتھارٹی نے کم وقت میں اپنا آپ منوایا، اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید بطور ڈی جی خدمت خلق کر رہے ہیں۔

سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل نے کہا کہ2012 ء میں بننے والی پنجاب فوڈ اتھارٹی کو 8 ماہ کے دوران 36 اضلاع میں مکمل فعال کیا، غذائی تبدیلی کا آغاز اپنے گھر سے کریں، بچوں کو اچھی غذا دیں تاکہ ملک کا مستقبل محفوظ ہو سکے۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا تھا کہ خوراک کی تیاری اور ترسیل میں ممکنہ خطرات کی بروقت نشاندہی کی جا رہی ہے۔

سیمینار میں تجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی، ڈی جی سول سروسز اکیڈمی اور ماہرغذائیت کی کثیر تعداد نے شرکت کی، شرکا نے کہا ملاوٹ مافیا کا جڑ سے خاتمہ کرنے کے لئے ناقابل ضمانت قانون کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے