اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عید قرباں پر شہریوں کیلئے ٹریفک کے خصوصی انتظامات مکمل

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(ویب ڈیسک)عید قرباں پر شہریوں اور مویشی منڈیوں کیلئے ٹریفک کے خصوصی انتظامات مکمل کرلئے گئے ۔

عید قرباں کے موقع پر ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولیات کے پیش نظر مویشی منڈیوں کیلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ ترجمان سٹی ٹریفک پولیس کے مطابق شہر میں 8 مختلف مقامات پر مویشی منڈیاں لگائی گئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ سی ٹی او نے شہریوں کی سہولت اور آسانی کیلئے جامع ٹریفک انتظامات کا حکم دیا ہے۔ ایس پی سٹی منیر ہاشمی، ایس پی صدر شہزاد خان تمام ٹریفک انتظامات کی نگرانی کریں گے، جبکہ 13 ڈی ایس پیز، 60 انسپکٹرز اور 254 وارڈنز تعینات کیے جائیں گے ۔ رانگ پارکنگ اور تجاوزات کے خاتمے کیلئے7 فوک لفٹرز تعینات ہونگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے