اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عیدالاضحیٰ: مارکیٹوں کے اوقات کار پھر تبدیل کر دیئے گئے

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دیئے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے  تدارک سموگ سے متعلق شہری فاروق ہارون سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔

عدالت عالیہ نے  عید الاضحیٰ کے پیش نظر مارکیٹوں کو رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی جبکہ ویک اینڈ پر رات ایک بجے تک مارکیٹوں کو کھلا رکھنے کی ہدایت کردی۔

دوران سماعت پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے  مردہ مرغیوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی  گئی جس میں بتایا گیا کہ ٹولنٹن مارکیٹ سے 46 ہزار 670  کلو مردہ مرغی تلف کی گئی۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ مردہ مرغیاں اور مضر صحت گوشت بیچنے والوں کے خلاف 94 مقدمات درج کیے گئے، گوشت کی چیکنگ کے لیے روزانہ کی بنیاد پر چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

بعدازاں عدالت نے  تدارک سموگ سے متعلق  درخواستوں پر سماعت آئندہ جمعہ تک ملتوی کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے