اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مؤثر کرائم فائٹنگ لاہورپولیس کی اولین ترجیح ہے:سی سی پی او

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(ویب ڈیسک) سی سی پی اولاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں اقبال ٹاؤن ڈویژن کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا۔

سی سی پی او لاہور کا کہنا تھا کہ مؤثر کرائم فائٹنگ لاہور پولیس کی اولین ترجیح ہے، ایس پیز ماتحت افسران کی بہتر کارکردگی پر توجہ دیں۔اجلاس کے دوران عید الاضحیٰ کی آمد کے پیش ِ نظر مویشی چور گینگز پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت جبکہ موٹر سائیکل سنیچنگ اور چوری کی روک تھام کیلئے کارروائیوں میں تیزی لانےکا حکم دیا گیا۔

 اجلاس میں لاء اینڈ آرڈر، کرائم کنٹرول اور پبلک سروس ڈیلیوری پرپیشرفت کاجائزہ لیا گیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن سلمان لیاقت اور ان کی ٹیم کیلئے بہتر کارکردگی پر انعام کا اعلان بھی کیا گیا۔ سی سی پی او  نے افسران و جوانوں کی جسمانی صحت جانچنے کیلئے ہیلتھ سکریننگ کی ہدایت بھی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے