اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی فلم ’’عمرو عیار‘‘ عید الاضحیٰ پر ریلیز ہوگی

05 Jun 2024
05 Jun 2024

(لاہور نیوز) پاکستان میں بننے والی سائنس فکشن فلم ’’عمرو عیار‘‘ عید الاضحیٰ پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، صنم سعید، فاران طاہر، حمزہ علی عباسی، ثناء نواز، علی کاظمی، سیمی راحیل، عدنان صدیقی، دانیال راحیل، سلمان شوکت، اسامہ کرامت شامل ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فلم عمروعیار کی کاسٹ کا کہنا تھا کہ پہلی بار پاکستان میں سائنس فکشن فلم بنی ہے، لوگ اس فلم کو زیادہ سے زیادہ دیکھیں اور کامیاب بنائیں۔

اداکار عثمان مختار کا کہنا تھا کہ میرا کردار امر کا ہے، یہ پہلی ساوتھ ایشن فلم ہے ونڈرکون پر اس کا ٹریلر گیا ہے جو کہ خوشی کی بات ہے، ان کا کہنا تھا کہ مجھے اس فلم میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا، اداکار علی کاظمی کا کہنا تھا کہ پہلی بار پاکستان میں سائنس فکشن فلم بنائی گئی ہے۔

ہالی ووڈ اداکار فرحان طاہر کا کہنا تھا کہ کہانی کو نئی نسل میں شئیر کرنا لازمی ہے، ہمیں اپنے کام کو سراہنا چاہیے نہ کہ دوسروں کو سراہا جائے، لوگوں سے کہوں گا کہ اس فلم کو دیکھیں وہ لوگ جو شکوہ کرتے تھے پاکستان میں ایسی فلمیں نہیں بنتیں  اب ان پر ذمہ داری ہے کہ وہ فلم کو دیکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے