اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی20 ورلڈکپ: کھلاڑیوں کی پرائیوٹ ڈنر میں شرکت ، راشد لطیف پی سی بی پر برہم

05 Jun 2024
05 Jun 2024

(ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کو پرائیوٹ ڈنر میں جانے کی اجازت دینے پر سابق کپتان راشد لطیف برہم ہوگئے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے سوال اٹھایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کیسے میگا ایونٹ کے دوران کھلاڑیوں کو پرائیوٹ و کمرشل ڈنر میں شرکت کی اجازت دے سکتا ہے؟۔

انہوں نے کہا کہ پرائیوٹ ڈنر کیلئے کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن کے اوقات کار تبدیل کیے، براہ کرم کرکٹ پر توجہ دیں! رقم خود بخود آجائے گی۔

سابق کرکٹر کی جانب سے شیئر کردہ پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پرائیویٹ ڈنر 2 جون کو شیڈول تھا جس میں حارث رؤف، عماد وسیم، محمد عامر اور عثمان خان نے شرکت کرنا تھی۔ ڈنر میں شرکت کے خواہشمند افراد کیلئے انٹری فیس 25 ڈالر فی بندہ تھی۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کل (جمعرات) 6 جون کو امریکا کیخلاف میدان میں اُترے گی۔

112

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے