اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ: آل راؤنڈر عماد وسیم پہلے میچ سے باہر

05 Jun 2024
05 Jun 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ عماد وسیم انجری کے باعث آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے باہر ہو گئے۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تصدیق کی ہے کہ عماد وسیم سائیڈ سٹرین انجری  کے باعث پہلا میچ نہیں کھیلیں گے مگر ہم پر امید ہیں کہ  بقیہ میچز کیلئے عماد ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں پہلا میچ امریکا کیخلاف 6 جون کو کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے