اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی پاکستانی اداکارہ

05 Jun 2024
05 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اور خوبرو اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر تمام پاکستانی اداکاراؤں کو شہرت میں پیچھے چھوڑ دیا۔

ہانیہ عامر کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 14 ملین سے زیادہ ہو گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔

دوسری جانب اگر بات کی جائے پاکستان کی سر فہرست کی اداکارہ عائزہ خان کی تو کچھ ماہ قبل وہ پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ تھیں جو اب دوسرے نمبر پر ہیں، عائزہ خان کے سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد 14 ملین ہے۔

یاد رہے کہ ایک سے ڈیڑھ سال قبل تک اس دوڑ میں معروف اداکارہ ایمن خان سر فہرست تھیں، پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے کا اعزاز ان کے پاس تھا۔

ایمن خان کے فالوورز کی تعداد اب 12.1 ملین ہے جبکہ ان کی جڑواں بہن اداکارہ منال خان کے فالوورز کی تعداد 10.2 ملین ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے