اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

انسداد پولیو مہم ، پہلے روز 13 لاکھ 20 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

04 Jun 2024
04 Jun 2024

(لاہور نیوز) انسداد پولیو مہم پنجاب کے 6 اضلاع میں جاری ہے۔

انسداد پولیو مہم کے تحت پہلے روز لاہور میں 3 لاکھ 86 ہزار، راولپنڈی میں 1 لاکھ 58 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے، ملتان میں 2 لاکھ 98 ہزار جبکہ فیصل آباد میں 2 لاکھ 85 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے، اوکاڑہ میں 1 لاکھ 91 ہزار اور میانوالی میں 986 بچوں کو قطرے پلائے گئے، راولپنڈی اور میانوالی میں مہم صرف مخصوص علاقوں میں منعقد کی جا رہی ہے۔

لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں مہم اتوار تک جاری رہے گی جبکہ دیگر اضلاع میں پولیو مہم کا دورانیہ 5 روزہ ہو گا، مہم کے دوران 64 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔

سربراہ انسداد پولیو پروگرام خضر افضال کا کہنا ہے کہ اگلے تین مہینے پولیو کے حوالے سے انتہائی اہم ہیں، گرم موسم میں پولیو پھیلنے کا خدشہ ہے، محکمہ صحت اور پنجاب حکومت پولیو کے خاتمے کے لئے کوشاں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے