اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

چاہت فتح علی خان کو کتنی خواتین شادی کی پیشکش کرچکی ہیں؟گلوکار نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

03 Jun 2024
03 Jun 2024

(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے مزاحیہ گلوکارچاہت فتح علی خان نے انکشاف کیا ہےکہ انہیں 7 مرتبہ عشق ہوچکا ہے اور 28خواتین نے انہیں شادی کی پیشکش کی۔

تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کےانٹرویو کا کلپ وائرل ہورہا ہےجس میں انہیں محبت اور شادی کی پیشکش پر بات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔شادی، محبت اور  پروپوزل کے سوال کے جواب میں چاہت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ مجھے ٹوئٹر پر لائیو شو کے دوران 28 خواتین کی جانب سے شادی کی پیشکش آچکی ہے جس پر میں ان خواتین کو بتاتا ہوں کہ میں پہلے ہی شادی شدہ ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اگر میرا عشق چلتا تو میں نے شادی کرلینی تھی میں نے 7 مرتبہ محبت کی  لیکن میری محبت  نہیں چلی، اس وقت میں اتنا مقبول سنگر نہیں تھا، لہٰذا ان خواتین نے مجھے ٹھکرا دیا، جن 3 خواتین نے ماضی میں مجھے انکار کیا تھا اب مجھے ان کے فون بھی موصول ہوئے لیکن وہ جذبہ اب مجھ میں موجود نہیں ہےکیوں کہ وہ انوکھا جذبہ ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے