اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

وہ کونسی سبزیاں اور پھل ہیں جنہیں کھانے سے پہلے لازمی دھونا چاہیے؟جانئے

03 Jun 2024
03 Jun 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے چند ایسی سبزیوں اور پھلوں سے متعلق بتا دیا جنہیں استعمال سے پہلے دھونا لازمی ہے۔

تحقیق کے مطابق تمام پھلوں اور سبزیوں میں سے تقریباً تین چوتھائی کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہوکر سُپر مارکیٹ یا ڈیلیوری آرڈر میں آتے ہیں۔تحقیق میں سائنسدانوں نے 46 پھلوں اور سبزیوں کے 46,569 نمونوں کا تجزیہ کیا،سائنسدانوں کو ایسے 13 پھل اور سبزیوں کی نشاندہی ہوئی ہے جن کی سطح پر دوسروں کے مقابلے زیادہ کیڑے مار ادویات کے اثرات موجود تھےجن میں سرفہرست اسٹرابیری پائی گئی۔ لہٰذا اسٹرابیری،پالک،کیلے،سرسوں کا ساگ۔آلوچہ ،ناشپاتی،آڑو،سیب ،انگور، شملہ و دیگر مرچیں،بلیو بیریز،چیری،سبزپھلیاں ان تمام کو استعمال سے پہلے اچھی طریقے سے دھونا نہ بھولیں۔

تحقیق میں اسٹرابیری، سیب، چیری، پالک، آڑو اور انگور کے 90 فیصد سے زیادہ نمونوں میں دو یا زیادہ مختلف کیڑے مار ادویات کی باقیات پائی گئیں جبکہ تمام 13 پھلوں اور سبزیوں پر کل 210 مختلف کیڑے مار ادویات کے اثرات پائے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے