اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فیروز خان کی دوسری شادی کے فوری بعد سابقہ اہلیہ علیزہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

03 Jun 2024
03 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ کچھ دن سے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں زیرِ گردش تھیں، تاہم یکم جون کو اداکار نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنی دلہنیا کے ساتھ تصویر پوسٹ کرکے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی۔

علیزہ سلطان نے سابق شوہر کی دوسری شادی کی تصدیق کے بعد اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی مختصر ویڈیوز پوسٹ کیں جن میں اُنہیں اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیوز میں علیزہ سلطان نے اپنے بیٹے اور بیٹی کو گود میں بیٹھایا ہوا ہے اور اُن کے ساتھ زندگی کے قیمتی لمحات گزار رہی ہیں۔

علیزہ سلطان کی یہ ویڈیوز جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین نے تبصرے کرتے ہوئے علیزہ سلطان کے لیے مثبت پیغامات جاری کیے اور کہا کہ دونوں بچوں نے علیزہ کو مضبوط بنا دیا ہے۔واضح رہے کہ فیروز خان کی پہلی شادی 2018 میں علیزے سلطان کے ساتھ ہوئی تھی، اس جوڑے کے ہاں 2019 میں پہلے بیٹے سلطان جبکہ فروری 2022 میں بیٹی فاطمہ کی پیدائش ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے