اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

چاہت فتح علی خان گلوکاری کے بعد اداکاری کی دنیا میں چل دیے

03 Jun 2024
03 Jun 2024

(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا اسٹار اور انفلوئنسر چاہت فتح علی خان نے گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔

چاہت فتح علی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پہلی فلم ’سبق‘ کا ٹریلر ریلیز کرتے ہوئے مداحوں کو خبر دی کہ اسے عید کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔فلم ’سبق‘ کو فراز احمد نے ہدایت کاری دی ہے اور اس کی کہانی دوسری شادی اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی دنیا کا احاطہ کرے گی۔

چاہت فتح علی خان فلم میں مرکزی کردار خود ادا کریں گے اور ان کے مخصوص اسٹائل کی وجہ سے ٹریلر کو لوگ بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔واضح رہے کہ چاہت فتح علی خان کا نیا گانا ’بدو بدی‘ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہا ہے اور لاکھوں لوگ اس کو سن کر محظوظ ہوچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے