اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب بھر میں خسرہ کیسز میں اضافہ، 22 کنفرم کیسز رپورٹ

03 Jun 2024
03 Jun 2024

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں خسرہ کیسز میں اضافہ جاری ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق صوبہ بھر میں خسرہ کے اب تک 3397 کنفرم کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، پنجاب میں خسرہ سے ہلاکتوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی۔

گزشتہ روز صوبہ بھر سے خسرہ کے 187 مشتبہ مریض رپورٹ ہوئے، خسرہ سے متاثرہ بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات سے محروم ہونے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔

صوبائی وزیر صحت پرائمری اینڈ سکینڈری خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ خسرہ کی روک تھام کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے