اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن بارش کی نذر

03 Jun 2024
03 Jun 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی تیاری کے لیے قومی ٹیم نے ڈیلس میں کمر کس لی تاہم پہلا ٹریننگ سیشن بارش کی نذر ہوگیا۔

کھلاڑیوں نے صرف فزیکل اور فیلڈنگ سیشن میں حصہ لیا، تیز بارش کے باعث ٹریننگ سیشن ختم کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم کل مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 4 سے 7 بجے تک ٹریننگ سیشن کرے گی جبکہ قومی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو ڈیلس میں میزبان امریکا کے خلاف کھیلے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے