اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل ریفارمز کی نئی پالیسی کی تشکیل کیلئے کمر کس لی

31 May 2024
31 May 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے جیل ریفارمز کی نئی پالیسی کی تشکیل کیلئے کمر کس لی۔

سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی میں صوبہ بھر کے جیلرز کی مدت تعیناتی ایک سال ہو گی،تمام سپرنٹنڈنٹس، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس اور ایگزیکٹو افسران کے پروفیشنل کنڈکٹ کی پرکھ ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ سال بھر میں جیلرز کی کارکردگی پر کڑی نظر رکھی جائے گی جبکہ صوبہ بھر میں قائم 44 جیلوں کو عالمی معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔

سیکرٹری داخلہ پنجاب نے مزید کہا کہ کسی سطح  پر قانون شکنی یا نااہلی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، جیل ریفارمز  ایجنڈے کے تحت نئی پالیسی کی سفارشات مرتب کی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے