اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا

28 May 2024
28 May 2024

(لاہور نیوز) ملک بھر میں طلب بڑھتے ہی بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار319 میگاواٹ تک پہنچ گیا جس کے باعث 14 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی پیداوار 19 ہزار 681 میگاواٹ ہے۔

پن بجلی ذرائع سے 5 ہزار 600 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے جبکہ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 890 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، اسی طرح نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار 8 ہزار 980 میگاواٹ ہے۔

ونڈ پاور پلانٹس سے 780 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے، سولر پاور پلانٹس سے 198، بگاس سے 133 اور نیوکلیئر پاور پلانٹس سے 3 ہزار 1 سو میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔

شارٹ فال کے باعث ملک بھر میں 6 گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے جبکہ لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے