اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گرمی سے چھٹکارا پانے کیلئے شہری فریج کی تلاش میں مارکیٹوں میں نکل آئے

28 May 2024
28 May 2024

(لاہور نیوز) گرمی سے چھٹکارا پانے کے لئے شہری فریج اور اے سی کی تلاش میں مارکیٹوں میں نکل آئے۔

شہری مارکیٹوں میں فریج اور اے سی کی قیمتیں سن کر حیران رہ گئے، فریج کی قیمت 65 ہزار سے 3 لاکھ روپے تک جا پہنچی جبکہ ایک ٹن اے سی کی قیمت 1 لاکھ 15 ہزار تک مقرر اور ڈیڑھ ٹن اے سی کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے تک جا پہنچی۔

شہریوں کا کہنا ہے گرمیوں میں اضافہ ہوا تو روم کولر بھی کام کرنا چھوڑ گئے ہیں، اے سی خریدنے آئے مگر قیمتوں نے پریشان کر دیا ہے، فریج کی تلاش میں آئے شہری بھی مایوس نظر آئے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کے باعث اس سال کام بڑا متاثر ہوا ہے۔

اے سی اور فریج خریدنے کے لئے آئے زیادہ تر شہریوں کو واپس خالی ہاتھ ہی لوٹنا پڑ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے