اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی کارروائی، لاوارث چھوڑے گئے 4 بچوں کو تحویل میں لے لیا

27 May 2024
27 May 2024

(لاہور نیوز) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کارروائی کرتے ہوئے لاوارث چھوڑے گئے 4 بچوں کو تحویل میں لے لیا۔

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کارروائی کی، گزشتہ روز گریٹر اقبال پارک میں ماں کی جانب سے لاوارث چھوڑے گئے 4 بچوں کو تحویل میں لے لیا۔

اس حوالے سے چیئرپرسن سارہ احمد کا کہنا ہے گریٹر اقبال پارک میں ماں اپنے 4 بچوں کو لاوارث چھوڑ کر چلی گئی تھی، چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کمسن چاروں بچوں کو تحویل میں لے لیا، تحویل میں لئے گئے بچوں میں ایک لڑکا اور تین لڑکیاں ہیں۔

چیئرپرسن سارہ احمد کا کہنا تھا بچوں کے والدین کو تلاش کیا جائے گا، چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں ان بچوں کی بہترین دیکھ بھال کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے