اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ کے زیر اہتمام تین روزہ 'غزہ پیکنگ ڈرائیو' کا دوسرا روز

27 May 2024
27 May 2024

(لاہور نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ کے زیر اہتمام غزہ کے جنگ سے متاثرہ بچوں اور خواتین کے لیے تین روزہ ’غزہ پیکنگ ڈرائیو‘ کا آج دوسرا روز ہے۔

الخدمت کمپلیکس میں جاری تین روزہ پیکنگ ڈرائیو میں الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ پاکستان کی صدر کلثوم فاطمہ رانجھا، سیکر ٹری جنرل سمیعہ سلمان، مختلف جامعات کی طالبات اور دیگر ذمہ داران سمیت زندگی کے مختلف شعبہ ہائے جات سے تعلق رکھنے والی خواتین رضاکار شرکت کر رہی ہیں۔

اِس موقع پر الخدمت ویمن ونگ پاکستان کی صدر کلثوم فاطمہ رانجھا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی مظالم اور بمباری سے ہزاروں افراد شہید ہو چکے ہیں، جن میں 70 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں اور تقریبا ایک لاکھ حاملہ خواتین ہیں۔

انہوں نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے جہاں غزہ کے مصیبت زدہ بہن بھائیوں کے لیے بڑا کام کیا ہے اور اب تک اڑھائی ارب روپے کی مالیت سے 2080 ٹن امدادی سامان غزہ متاثرین کو فراہم کرچکی ہے وہیں الخدمت ویمن ونگ کے تحت غزہ کے بچوں اور خواتین کی ضروریات کے پیش نظر پریگننسی کٹس، بے بی کٹس اورہائی جین کٹس پر مشتمل امدادی سامان بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے اور غزہ پیکنگ ڈرائیو اِسی کاوش کا شاخسانہ ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے