اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل منظوری کیلئے کل اسمبلی ایجنڈے پر رکھ لیا

19 May 2024
19 May 2024

(لاہور نیوز) حکومت پنجاب نےہتک عزت بل منظوری کیلئےکل اسمبلی ایجنڈے پررکھ لیا۔

 پنجاب اسمبلی کےکل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا،سرکاری بزنس میں ہتک عز ت بل 2024 منظور کروایا جائےگا۔

پنجاب اسمبلی کےدیگر بزنس میں لوکل گورنمنٹ سےمتعلق سوالات کےجواب دریافت کیےجائیں گے۔

واضح رہے کہ تمام صحافتی تنظیمیں ہتک عزت بل کو مسترد کرچکی ہیں، صحافتی تنظیموں نےکل احتجاج کی کال بھی دے رکھی ہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکل صحافتی تنظیموں سےملاقات کا اعلان بھی کیا ہے۔

ادھر اپوزیشن بھی ہتک عزت بل کو مسترد کرکےاس کی مخالفت کااعلان کرچکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے