اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ سکول ایجوکیشن نے اوقات کار تبدیل کر دیئے

17 May 2024
17 May 2024

(لاہور نیوز) گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث محکمہ سکول ایجوکیشن نے اوقات کار تبدیل کر دیئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک سکولوں کا آغاز صبح 7 بجے ہو گا، سکولوں میں چھٹی ساڑھے 11 بجے ہو گی جبکہ جمعہ والے دن چھٹی صبح ساڑھے 10 بجے ہو گی۔

ان دنوں میں گرمی سے بچانے کیلئے بچوں کو کھلی جگہ یا پلے گراؤنڈ میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہو گی، تمام ایجوکیشن اتھارٹیز نئےاوقات کار پر ہر صورت عملدرآمد کروائیں گی، احکامات نہ ماننے والے سکولز کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے