اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انتشار انگیز گفتگو کا کیس: فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور

16 May 2024
16 May 2024

(لاہور نیوز) سیشن کورٹ لاہور نے انتشار انگیز گفتگو کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

ایڈیشنل سیشن  جج عبدالغفار نے دو صفحات پر مشتمل عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا، عدالت نے 50  ہزار  روپے کے مچلکوں کے عوض سابق وفاقی وزیر کی ضمانت منظور کی۔

عدالتی فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ لاہور میں ٹریفک کسی اور وجہ سے جام ہوسکتا ہے، لاہور میں اکثر ٹریفک جام رہتا ہے،  فواد چودھری پر ٹریفک جام کرنے کا الزام درست نہیں ہے۔

عدالت نے فیصلے میں مزید کہا کہ اس مقدمے میں عدالت شریک ملزم شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت کنفرم کرچکی ہے۔

یاد  رہے کہ تھانہ ریس کورس پولیس نے فواد چودھری کے خلاف سٹرک بلاک کرکے پریس کانفرنس کرنے اور انتشار انگیز گفتگو کرنے کا مقدمہ درج  کررکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے