اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ لوکل گورنمنٹ میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے

16 May 2024
16 May 2024

(ویب ڈیسک) محکمہ لوکل گورنمنٹ میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلےکر دیے گئے ۔

ڈپٹی سی او گلبرگ زون رانا غلام دستگیر کا تبادلہ سی او ڈسٹرکٹ کونسل ساہیوال کر دیا گیا۔ سی او میونسپل کمیٹی لاڈے والہ گوجرانوالہ سے قلعہ دیدار سنگھ کا چارج واپس لے لیا گیا۔عامر لال اکاؤنٹنٹ میونسپل کمیٹی حسن ابدال کو اکاؤنٹنٹ میونسپل کمیٹی ٹیکسلا تعینات کر دیا گیا۔

غلام محمود بٹ اکاؤنٹنٹ میونسپل کمیٹی ٹیکسلا کو اکاؤنٹنٹ میونسپل کمیٹی حسن ابدال ٹرانسفر کر دیا گیا۔ایم او فنانس حافظ مسعود جیلانی میونسپل کمیٹی کمالیہ کو ایم او فنانس جھنگ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ایم او پی میونسپل کمیٹی کھاریاں فاطمہ مسعود کو ڈی او پلاننگ گجرات ،ثناءاللہ بٹ کو سی او میونسپل کمیٹی ننکانہ تعینات کر دیا گیا۔

سی او میونسپل کمیٹی ننکانہ محمد ارشد غفور کو لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کا حکم ملا ہے،سی او میونسپل کمیٹی ملتان فرمائش علی کو پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ۔

سی او میونسپل کمیٹی بھیرا انیس عباس کو سی او میونسپل تلاگنگ،خالد محمود کو سی او میونسپل کمیٹی بہاولنگر، محمد فیاض کو سی او میونسپل کمیٹی پاکستان،ظاہر حفیظ کو بلڈنگ آفیسر کلر کہار جبکہ سلمان شہباز کو بلڈنگ انسپکٹر حسن اقبال تعینات کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے