اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بناکر وائرل کرنے پر مقدمہ درج

16 May 2024
16 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے سائبر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔

ایف آئی آر میں لکھا گیا کہ لڑکیاں بیوٹی پارلر میں سکن پالش کروانے کے لیے آئی تھیں، بیوٹی پارلر مالکن نے لڑکیوں کی نیم برہنہ تصاویر بنا لیں۔

ایف آئی آر میں مزید بتایا گیا کہ مالکن کے موبائل سے متعدد لڑکیوں کی نیم برہنہ تصویریں بھی برآمد ہوئیں جو کہ ملزمہ نے واٹس ایپ گروپس میں بھی شیئر کی ہوئی تھیں۔

لاہور پولیس نے مقدمہ درج کر کے کیس کو مزید تحقیقات کے لیے انچارج سائبر ونگ کے حوالے کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے