اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 330.54 قیمت فروخت : 331.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.44 قیمت فروخت : 381.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.49 قیمت فروخت : 196.84
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.71 قیمت فروخت : 205.08
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.07 قیمت فروخت : 916.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 519200 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475930 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8143 دس گرام : 6989
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی

15 May 2024
15 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان نے کرغزستان کو 0-3 سے شکست دیکر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی ۔

پاکستان نے مسلسل چار میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی ہے، کرغزستان کیخلاف پاکستان نے 18-25، 25-27، 25-27 سے کامیابی حاصل کی۔

ایونٹ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ کل ایران کیخلاف کھیلے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے