اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وفاقی کابینہ کا اجلاس: ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کے قیام کیلئے کمیٹی تشکیل

14 May 2024
14 May 2024

(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔

وفاقی کابینہ نے ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کے قیام کے معاملے پر اتحادیوں کی کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی اتھارٹی پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے کام کرے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آزاد کشمیر میں احتجاجی تحریک اب ختم ہو چکی ہے، بعض لوگ سوچ کر آئے تھے معاملات کو خراب کرنا ہے، کچھ لوگ شرپسندی کرنا چاہتے تھے۔

شہباز شریف نے کہا کہ احتجاج کے دوران انسانی جانوں کے ضیاع پر بہت افسوس ہوا ہے، چند روز میں مظفر آباد کا دورہ کروں گا، وزیراعظم نے آزاد کشمیر میں جاں بحق افراد کے لئے دعائے مغفرت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے