اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

12 May 2024
12 May 2024

(لاہورنیوز) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی پر وزیراعظم شہباز شریف نے ہرکھلاڑی کیلئے 10 ، 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے وزیراعظم کی طرف سے ہر کھلاڑی کو دس ،دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا، رانا مشہود کے مطابق 15  مئی کو ہاکی کے پیٹرن انچیف وزیراعظم میاں شہبازشریف وزیر اعظم ہاؤس میں قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔

قومی ہاکی ٹیم کی وطن واپسی پر علامہ اقبال ائیرپورٹ پر چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود، ہاکی اولمپئن خواجہ جنید، ایچ ای سی کے ڈائریکٹر سپورٹس جاوید میمن، سابق کپتان اختر رسول،شہباز سینئر اور ہاکی پلیئرز  فیملیاں  کی بڑی تعداد کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے موجود تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے