اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ماں کی بے لوث محبت کا ہم کبھی شکریہ ادا نہیں کرسکتے: عظمیٰ بخاری

12 May 2024
12 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ ماں کی بے لوث محبت کا ہم کبھی شکریہ ادا نہیں کرسکتے۔

ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ماں خالق کائنات کا بنایا سب سے خوبصورت رشتہ ہے، ماں ہر گھر کا سکون اور دل کا چین ہے، ماں کی بے لوث محبت کا ہم کبھی شکریہ ادا نہیں کرسکتے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج میں جس مقام پر ہوں یہ میری ماں کی دعاؤں کا اثر ہے،اللہ تعالیٰ کے بعد ہر فرد پر ماں کے سب سے زیادہ احسانات ہیں، نئی نسل کو والدین کی عزت و تکریم ملحوظ خاطر رکھنی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ "ماواں ٹھنڈیاں چھاواں"،ماں کی دعائیں ہروقت ہمارے ساتھ رہتی ہیں، دعا ہے ماں کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے