اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غیر ت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے والے والدین لاہور پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

11 May 2024
11 May 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے برکی میں غیرت کے نام پربیٹی کو قتل کرنے والے والدین کو گرفتار کرلیا گیا۔

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں خاتون شہری نے شناخت ظاہر کیے بغیر لڑکی کے قتل کی اطلاع دی تھی۔ لڑکی کے گھر والوں نے قتل کو ہارٹ اٹیک سے موت کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا۔ پولیس نے شک کی بنیاد پر والدین کو گرفتار کر لیا جنہوں نے دوران تفتیش اپنی بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔

ترجمان سیف سیٹیز کے مطابق ورچوئل وویمن پولیس اسٹیشن خواتین کو تحفظ فراہم کرنے میں بھرپور کردار ادا کررہا ہے۔خواتین نام اور پتا ظاہر کیے بغیر مکمل رازداری اور اعتماد کے ساتھ اپنا مسئلہ شیئر کر سکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے