اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ سے سکولوں میں بچے نڈھال ہونے لگے

10 May 2024
10 May 2024

(لاہور نیوز) گرمی کی شدت بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافے سے طلبہ نڈھال ہونے لگے۔

ذرائع کے مطابق  اکثر سکولوں میں بچوں کے بے ہوش ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آئیں ،اساتذہ نے محکمہ سکول ایجوکیشن سے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔

اساتذہ نے مطالبہ کیا ہے کہ گرمی کی تعطیلات تک موسم گرم میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے جائیں، سکول صبح 7 بج کر 30 منٹ پر لگائے جائیں۔

 اساتذہ نے چھٹی 12 بج کر 30 منٹ پر دینے کی تجویز دی ہے جس پر وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے غور کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجویز محکمہ سکول ایجوکیشن کو بھجوا دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے