اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

09 May 2024
09 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق صابر حسین ڈی ایس پی ایس پی یو لاہور تعینات، محمد نعمان ڈی ایس پی صدر سیالکوٹ تعینات اور محمد عامر خان ڈی ایس پی ایس پی یو فائیو لاہور تعینات ہو گئے۔

اس کے علاوہ مجاہد اقبال ڈی ایس پی یزمان بہاولپور تعینات، ایاز خان ڈی ایس پی بھونگ رحیم یار خان تعینات، اختر نواز ڈی ایس پی کامونکی گوجرانوالہ تعینات، محمد فہیم ڈی ایس پی کوٹ مومن سرگودھا تعینات اور سعید احمد ڈی ایس پی صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے