اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل کی خواتین وارڈ میں منتقل کر دیا گیا

08 May 2024
08 May 2024

(ویب ڈیسک) بشریٰ بی بی کی کیمپ جیل بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کا معاملہ، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کو اڈیالہ جیل خواتین وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

بشریٰ بی بی کا سامان بھی جیل منتقل کر دیا گیا ہے، بشریٰ بی بی کے سامان میں ادویات اور روزمرہ استعمال کی اشیا شامل ہیں۔

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر آج اڈیالہ جیل منتقل کیا جانا تھا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست منظور کرتے ہوئے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل رکھنے کا 31 جنوری کا چیف کمشنر اسلام آباد کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے