اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ملت پارک:10سالہ گھریلوملازمہ سے مبینہ زیادتی

08 May 2024
08 May 2024

(ویب ڈیسک) ملت پارک میں 10سالہ گھریلوملازمہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ 10سالہ بچی ملزم سلمان کے گھر ملازمہ تھی،ملزم 2ماہ تک بچی کو جنسی تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔

بچی کے والدین کی مدعیت میں ملزم کو گرفتار اور مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ بچی کو طبی معائنے کے لیے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے