اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ باپ کی کمسن بچے کو قتل کرکے خودکشی

08 May 2024
08 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے نولکھا میں گھریلو حالات سے تنگ باپ نے کمسن بچے کو قتل کر کے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق دو روز قبل دانش نامی شخص نے بیٹے ایان کے ہمراہ نولکھا میں ہوٹل کا کمرہ بک کروایا، جب وہ کافی دیر تک کمرے سے باہر نہ آئے تو ہوٹل انتظامیہ نے پولیس سے رابطہ کیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ جب کمرے میں داخل ہوئے تو بچہ مردہ حالت میں پڑا تھا کہ جبکہ باپ دانش کی لاش پنکھے سے جھول رہی تھی۔

 پولیس نےفرانزک ٹیموں کے ہمراہ شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے