اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکوہلاک

07 May 2024
07 May 2024

(ویب ڈیسک) کاہنہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔

پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا واقعہ فیروزپورروڈ پر پیش آیا۔ ڈولفن فورس نے فیروز پور روڈ پرکھڑے4 افراد کی تلاشی لینے کی کوشش  کی تو ڈاکوؤں نے ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔

ڈولفن فورس کے ساتھ ہونے والےمبینہ مقابلےمیں ایک ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔

ہلاک ڈاکو کی شناخت 23 سالہ زمان کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئےمردہ خانے منتقل کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے