اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سنگین کرائم کی اطلاع پر ایس ایچ او خود موقع پر جائیگا ،نئی ہدایات

07 May 2024
07 May 2024

(ویب ڈیسک) پٹرولنگ موثر بنانے اور کرائم کنٹرول کرنے کیلئے ایس ایچ اوز کو نئی ہدایات جاری کر دی گئیں ، سنگین کرائم کی اطلاع پر ایس ایچ خود موقع پر جائے گا اور لوکیشن شیئر کرے گا ۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے ایس ایچ اوز کو نئی ہدایات جاری کی ہیں، جس کا مقصد کرائم کنٹرول کرنا اور دوران پٹرولنگ غلط معلومات دینے والے آفیسر کو قابو کرنا ہے۔

نئی ہدایات کے مطابق بیٹ افسران اور پٹرولنگ آفیسر ڈیوٹی پر آؤٹ ہوتے ہی لائیو لوکیشن ایمرجنسی گروپ میں شیئر کریں گے ۔ایس ایچ اوز یقینی بنائیں گے کہ پٹرولنگ کی گاڑی ایک جگہ رکنی نہیں چاہئے ۔

ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق گاڑیاں کھڑی کرکے غلط لوکیشن بتانے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے